13 مئی 2012 - 19:30

ميکسيکو سٹي ... ميکسيکو ميں 49 افراد کي لاشيں ملي ہيں .

غير ملکي خبر ايجنسي کے مطابق شمالي ميکسيکو کے علاقے مونٹرے ميں ہائي وے کے قريب سے49 افراد کي لاشيں ملي ہيں ،حکام کے مطابق ان افراد کو بہيمانہ طريقہ سے قتل کياگيا ہے،ہلاک ہونے والوں ميں 6 خواتين جبکہ 43 مرد شامل ہيں.

.......

/169